سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی میڈیا نے عوام کو گمراہ کرنے کیلئے پاکستان ایئر فورس کے لڑاکا طیارے ایف 16 کے لاپتہ ہونے کی بے بنیاد خبریں پھیلانا شروع کر دیں۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستانی نیوز ویب سائٹ ڈان ڈاٹ کام کا ایک سکرین شاٹ وائرل کیا گیا جس میں خبر دی گئی ہے کہ کراچی میں افراتفری کی صورتحال کے دوران پاکستان ایئر فورس کا ایک لڑاکا طیارہ ایف 16 لاپتہ ہوگیا ۔
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس سے قبل بھارتی میڈیا نے ایک اور من گھڑت خبر نشر کرناشرو ع کی جس میں دعوی کیا گیا کہ منگل 9 جون کو بھارتی ایئر فورس کے فائٹرز کی لائن آف کنٹرول پار کرکے کراچی پہنچنے کی افواہوں پر پاکستان میں افراتفری پھیل گئی ہے۔
تاہم یہ دونوں خبریں جھوٹی ثابت ہوگئیں۔ جھوٹی خبر کو پاکستانی اخبارڈان سے منسوب کیا گیا ۔ تاہم ڈان ڈاٹ کام نے اس سکرین شاٹ کو فوٹو شاپ کے ذریعے بنائے جانے کے ثبوت پیش کردیے
-
Imran’s desire is to humiliate Army and demoralize them, Says Amir Muqam
SHANGLA: Adviser to the Prime Minister on Political & Public Affairs and National Her… -
Martyred soldier laid to rest in Shangla
SHANGLA: A Frontier core constable who had embraced martyrdom at Mohmand district along th… -
Two Indian spies captured in Gilgit
Two Indian spies captured by law enforcement agencies in Gilgit city of Gilgit Baltistan h…
Load More Related Articles
-
National Music Academy inaugurated in PNCA Islamabad
ISLAMABAD: Caretaker Federal Minister for National Heritage and Culture Jamal Shah on Mond… -
Pakistan fails to combat impunity of crimes against journalists- Report
Two years after Pakistan became the first country in the world to specifically legislate o… -
132KV Grid station energised in Hattar special economic zone
132KV Grid Station was formally energized in Hattar Special Economic Zone on Friday to pro…
Load More By News desk
-
فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ… -
پی این سی اے میں بزم عقیدت کے عنوان سے انسٹرومینٹل میوزک کی تقریب
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں بزم عقیدت کے عنوان سے انسٹرومنٹل میوزک پروگرام کا انعقا… -
شانگلہ میں شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کردیا گیا۔
شانگلہ پولیس لائن شیر علی خان شہید میں یوم شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد …
Load More In خبرٰیں
Check Also
فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ…