خبرٰیں

گلگت سے دو بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا گیا۔

گلگت:پاکستانی بارڈر کراس کرتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انڈیا کے 2 جاسوس گرفتار کر لئے

نور محمد وانی اور اس کے ساتھی فیروز احمد لون نے جاسوسی کا اعتراف کر لیا۔

دونوں جاسوسوں کا تعلق بانڈی پورہ جموں کشمیر سے ہے۔

انڈین آرمی نے ڈرا دھمکا کر انہیں جاسوسی پر مجبور کیا
جاسوسوں کا اعترافی بیان

Video courtesy; Gilgit Tv
https://www.facebook.com/535519410188667/posts/823594688047803/?vh=e&d=n

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button