اردوخبرٰیں

گلگت پولیس کی کارروائی، عرصہ تین سال سے روپوش مجرمان اشتہاری گرفتار۔

گلگت پولیس کی کارروائی، عرصہ تین سال سے روپوش مجرمان اشتہاری گرفتار۔

ایس ایچ او تھانہ جٹیال و عملہ پولیس نے اشتہاری ملزمان انضمام ولد مشتاق 2- مطیع الللہ ولد محمد اشرف ساکنان دشکن استور کو آج استور میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا جاکر تھانہ جٹیال گلگت منتقل کیا گیا ہے .ملزمان مقدمہ نمبر 56/2017 بجرائم 506, 337 ت پ تھانہ جٹیال میں نامزد ہو کر مفرور تھے اور اپنی جائز گرفتاری سے گریز کر رہے تھے۔

ایس ایس پی گلگت راجہ مرزہ حسن صاحب نے ایس ایچ او جٹیال و عملہ کی اس کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے شاباش دی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button