لینڈ ریفارمز کے نام پر گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مذاق بند کیا جائے- پیپلز پارٹی ہنزہ
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کا ایک اہم اجلاس اتوار کے روز پیپلز سکریٹریٹ ضلع ہنزہ میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت، جناب رحمت علی صدر ضلع ہنزہ نے آن لائن زوم کے زریعے کی۔اجلاس میں سنیئر نائب صدر اعجاز گ…