یوکرائن کے اسکیئرز نے چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی سلالم کیٹیگری میں تینوں میڈل جیت لئے۔
جمعہ کے روز سوات میں مالم جبہ اسکی ریزورٹ میں منعقد کئے جانے والے چوتھے چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ میں سلالم کیٹیگری کے مقابلے ہوئے۔ یوکرائن کے اسکیئرز نے مردوں کی سلالم کیٹی…