شانگلہ میں محکمہ فاریسٹ نے موسم بہار شجر کاری مہم 2022کا افتتاح کردیا ، اس مہم کے دوران ضلع بھر میں 17لاکھ پودے لگائے جائیں گے ۔ موسم بہار کے شجر کاری مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر شانگلہ ضیاء الرحمن نے کیا ۔ اس موقع پر اے سی الپوری غلام غوث، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر شانگلہ فیض الرحمن، سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر کروڑہ رینج، ذاہد حسین، ایس ڈی ایف او الپوری عالمگیر، میدیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال الپوری رابعہ وحید ، ڈسٹرکٹ سکاءوٹ انچار ج ہارون رشیدکے علاوہ ریسکیو 1122اور سول ڈیفنس کے رضاکاروں سمیت مختلف لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان و نمائندگان شریک ہوئے اور پودے لگائیں ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شانگلہ کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے صرف یہی واحد راستہ ہیں کہ ملک کو علاقے کو سرسبز و شاداب اور صاف بنائیں جس کیلئے ذیادہ سے ذیادہ شجر کاری اہمیت کی حامل ہے ۔ انہوں نے موجود شرکاء پر زور دیا کہ عوام میں شجرکاری کے متعلق آگاہی پھیلائیں اور ذیادہ سے ذیادہ پودے لگانے کی کوشش کریں تاکہ مقررہ حدف کو حاصل کیا جاسکے ۔ اس موقع پر ڈی ایف او فیض الرحمن نے کہاکہ شجر کاری مہم کے دوران ضلع بھر میں 17لاکھ پودے لگائیں جائیں گے ۔
-
شانگلہ میں شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کردیا گیا۔
شانگلہ پولیس لائن شیر علی خان شہید میں یوم شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد … -
چترال میں گرین ڈے منایا گیا، پودے لگادیئے گئے
جامعہ چترال میں گرین ڈے منایا گیا تقریب میں پودے لگانے کے ساتھ ساتھ طلباء و طالبات میں مفت… -
لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبات نہ ماننے کی صورت میں احتجاج کی کال
شانگلہ (نمائندہ) لیڈی ہیلتھ ورکرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر انہیں فوری طور پر ان کے مطالبے نہی…
Load More Related Articles
-
Chakesar residents informed to remove sewage lines discharge into rivers
The local administration of tehsil Chakisar has issued notices to the local residents, liv… -
Shangla people question candidates about previous performance
Residents of Shangla have questioned the candidates of the different political parties abo… -
Anti-polio campaign commencing from November 27
District coordinator for expanded program on immunization, Doctor Muhammad Hussain has sai…
Load More By Our Correspondent
-
فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ… -
پی این سی اے میں بزم عقیدت کے عنوان سے انسٹرومینٹل میوزک کی تقریب
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں بزم عقیدت کے عنوان سے انسٹرومنٹل میوزک پروگرام کا انعقا… -
شانگلہ میں شہدائے پولیس کو خراج تحسین پیش کردیا گیا۔
شانگلہ پولیس لائن شیر علی خان شہید میں یوم شہداء کے نام سے ایک تقریب منایا گیا جس کا مقصد …
Load More In خبرٰیں
Check Also
فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا
رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ…