شانگلہ کے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ملاکنڈ میں فائرنگ سے قتل

4 second read
0

مالاکنڈ: ہریانکوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس ڈی ایس پی نصیب شاہ قتل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہید ڈی ایس پی پی پولیس ہیڈکوارٹرشانگلہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےہیں

لیویزنے علاقے کو سیل کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے

مقتول ڈی ایس پی کی لاش درگئی اسپتال سے گھر منتقل کردی گئی

Load More Related Articles
Load More By Umar Bacha
Load More In خبرٰیں

Leave a Reply

Check Also

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پروائرل سوئی گیس شیڈول؛ ایس این جی پی ایل نے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا

رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ…