شانگلہ کے علاقہ بر پورن میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو خواتین جاں بحق چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شانگلہ کے علاقہ پورن میں پکنک سے واپسی پر ایک پک اپ گاڑی ڈہرئی کے مقام پر کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں دو نوجوان خواتین موقع …