شانگلہ پولیس کا دو اندھے قتل کی مقدمات کو ٹریس کرنے کے حوالے سے ضلعی پولیس سربراہ شانگلہ سجاد احمد صاحبزادہ اور ایس پی انوسٹی گیشن شانگلہ محمد زمان کا دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد شانگلہ پولیس نے دو اہم قتل کی چیلنجز مقدمات کو باریک بینی سے ٹریس کرکے اصل حقائق منظر عام پر لایا جاکر ملزمان گرفتار …