لوئر اورکزئی خونو سام کوئلے کے کان میں دھماکہ دو مزدور جاں بحق ایک زخمی ایک ماہ کے اندر اورکزئی کوئلے کے کان میں یہ دوسرا دھماکہ ہے جاں بحق مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے مزدور کان میں کام کررہے تھے کہ گیس بھرنے سے دھماکہ ہو گیا اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نذیر خان نے بتایاکہ …