کوہستان میں گہری کھائی مذید دو زندگیوں کو نگل گئی، تفصیلات کے مطابق کیرو پولیس چیک پوسٹ تحصیل پٹن ضلع لوئر کوہستان کے مقام پر 1 موٹر سائیکل نمبر جے ڈبلیو ایم -99 گہری گہرائی میں گر گیا جس کے نتیجے میں دو افراد
موقع پر ہی دم توڑ گئے۔
ذرائع کے مطابق وہ داسو سے بٹگرام جا رہا تھے۔
اس وقت ریسکیو 1122 اور پولیس ریسکیو آپریشن جاری ہے ، ایک میت کھائی سے نکالا جاچکا ہے دوسری لاش کی تلاش کی جارہی ہے۔ متوفی میں ایک کی شناخت عبد الرحمن s / o عبدل غنی ساکنہ بٹ گرام سے ہوئی ہے۔
-
مردان میں دو خواجہ سراوں کا قتل
مردان: نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو ذبح کردیا ریسکیو ٹیم نے … -
Three children allegedly assaulted in Haripur
Three children, including two siblings, were allegedly assaulted during the last two days …
Load More Related Articles
-
Three children allegedly assaulted in Haripur
Three children, including two siblings, were allegedly assaulted during the last two days … -
Pakhtuns face uncertain life in Pakistan, Says Pashteen
Pashtun Tahafuz Movement (PTM) chief, Manzoor Pashteen has said in a first ever rally in S…
Load More By Our Correspondent
-
مردان میں دو خواجہ سراوں کا قتل
مردان: نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو ذبح کردیا ریسکیو ٹیم نے … -
شوکت یوسفزئی کو اسلام اباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو ایک مرتبہ پھر اسلام اباد… -
خصوصی بچوں کیلئے بنوں میں خصوصی سکول
تحریر: مہرین خالد ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول جو خصوصی بچوں کو نئی زندگی …
Load More In اردو
Check Also
مردان میں دو خواجہ سراوں کا قتل
مردان: نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو ذبح کردیا ریسکیو ٹیم نے …