محکمہ فاریسٹ کے اہلکاروں کے ساتھ مزاہمت کرنیوالے بدنام زمانہ سمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا

2 second read
0
محکمہ فاریسٹ کے اہلکاروں کے ساتھ مزاہمت کرنیوالے بدنام زمانہ سمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف بشام پولیس کا ایکشن۔ بشام پولیس کی بڑی کاروائی علاقہ ڈنڈا شنگ بشام میں دنداسے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث سمگلرز کو گرفتارکر لئے گئے ایک ہفتہ قبل زاہد حسین ایس ڈی ایف او کروڑہ اور ان کی سٹاف نے علاقہ ڈنڈا شنگ میں چھاپہ لگا یا۔چھاپے کے موقع پرپانچ رکنی سمگلرز کے ارکان نے ذاہد حسین اور انکی سٹاف کو زد و کوب کرکے فرار ہوئے تھے ڈی پی او شانگلہ ملک اعجاز۔ ملزمان کے قبضے سے دو بوریاں غیر قونی دنداسہ برامد ہو ا ہیں۔ سمگلرز کے خلاف تھانہ بشام میں زاہد حسین ایس ڈی ایف او کروڑہ کی مدعیت میں مقدمہ رجسٹر ہوا پانچ رکنی سمگلر کے خلاف تھانہ بشام میں درج مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کے دفعات506-500-186-148-149شامل ہے پانچ رکنی سمگلر بعد از وقوعہ فرار ہوئے تھے۔واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شانگلہ ملک اعجاز کی ہدایت پر سب ڈویژنل پولیس آفیسر بشام پیر سید کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بشام محمد علی نے ان تمام پانچ رکنی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں عمر خان،گل خان،زمان،بہار اور عثمان ساکنان ڈنڈہ شنگ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ گلگت بلتستان کی جانب سے مستحقین میں راشن تقسیم

Load More Related Articles
Load More By Our Correspondent
Load More In اردو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شوکت یوسفزئی کو اسلام اباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو ایک مرتبہ پھر اسلام اباد…