ہنزہ کے تاجروں نے دکانیں کھولنے کا فیصلہ کرلیا

0 second read
0

ہنزہ . .(سید اسد اللہ غازی ) علی آباد ہنزہ کے کلاتھ ‘ گارمنٹس اور جوتوں کے کاروباریوں نے تین دن دکان بند رکهنے کی حکومتی فیصلے کو رد کردیا، عید الفطر تک صبح سے شام تک دکانیں کهولنے کا اعلان کردیا . ہمارے خلاف کوئی بهی کاروائی کردی گئی تو اہل خانہ سمت اجتماعی گرفتاری دینگے ہمارے اخراجا ت سرکار کے زمے ہوگی ہنزہ که عوام پر امن ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ پورے ملک میں کوئی قانون ہمارے لیے کوئی اور قانون ہمیں گهروں میں قید کرکیا جا رہا ہے اس کی بر پو مخالفت کرتے ہیں اور اب ہم مزاہمت بهی کریبگے . لاک ڈاون کی وجہ سے شدید متاثر ہفتے میں کبهی تین دن تو کبهی چار دن دوکانیں بند ہونے کی وجہ سے کاروبار ی حضرات کا دیوالیہ ہوچکا ہے . ملک کے تما م بڑے شہروں میں لاک ڈاون میں بتدریج نرمی لاتے جا رہے ہیں اور گلگت بلتستان بلخصوص ہنزہ میں انتظامیہ نے کاروبادی حضرات کی زندگی کو اجیرن کردیا ہے . کئی ماہ سے کاروبار بند رہا اب مشروط اجازت دی ہے اور روز شاہی فرمان میں نئے حکم نامے جاری ہوتے ملک کے بڑے شہرون میں بے حد رش ہونے کے باوجود ایس او پییز پر عمل کرتے ہوئے کاروبار کی اجازت دی ہے عید الفطر کے صبح سے رات بارہ بجے تک دوکانیں کهولنے کی اجازت ہے عید الفطر کے لیئے ایک ہفتہ بهی نہیں دوکانوں کو کهولنے کی اجازت نہیں ہے جس کی وجہ علی آباد کلا ته ہاوسس کارمنٹس شاپس اور شوز کی دوکاندارون نے موخہ 19 مئی سے عید الفطر تک دوکانیں کهو لنے کا اعلان کیا ہے انتظامیہ کو بوقت 11بجے اے سی ہیڈکورٹر علی آباد کو اپنے فیصلے سے آگا ہ کرینگے . اگر انتظامیہ نے ہمارے مطالبے کو منظور نہیں کیے تو تمام کاروباری علی آباد کے کے ایچ پر احتجا ج کرینگے اگر کسی ایک فرد کو گرفتار کیا تو کلاته گارمنٹس اور شوز کے کاروبار سے منسلک اشخاص اپنے اہل خانہ سمت گرفتاری دینگے . تما م متعلقہ کاروباری حضرات کو بوقت 11 بجے اے سی افس علی آباد پہنچنے کی تاکید کی گئی ہے .

Load More Related Articles
Load More By News desk
Load More In خبرٰیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

شانگلہ پورن میں پک اپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی گھر کے دو خواتین جاں بحق چار افراد زخمی

شانگلہ کے علاقہ بر پورن میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو…