پشاور: شانگلہ میں دو ڈگری کالجوں کے قیام اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کی اپگریڈیشن کا اعلان کانا کو تحصیل کا درجہ دینے اور حلقہ پی کے 24 میں 30 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کا بھی اعلان وزیر اعلی کا خوزاہ خیلہ بشام ایکسپریس وے تعمیر کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پیر کے روز ضلع …