ضلع شانگلہ میں کرونا وائرس کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے لگا، اتوار کے روز مزید تین کیسز سامنے آگئیں جس سے مجموعی تعداد 55 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر شانگلہ کے آفس جاری تعداد کے مطابق شانگلہ کے تحصیل بشام میں بھی کیسز سامنے آنے لگیں، مزید تین کسیز کے ساتھ مجموعی طور پر ضلع شانگلہ میں کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں …