شانگلہ کروڑاسے سید نیاز احمد شاہ .الپوری پولیس کی بروقت اور کامیاب کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث تین رکنی گروپ گروپ مال مسروقہ برآمد ۔ دو یوم قبل بمقام کوزہ الپوری کرش پلانٹ سے کسی نامعلوم ملزمان نے رات کی تاریکی میں کرش پلانٹ میں پڑی مشینری سے لاکھوں روپوں کی سامان چوری کرکے لے گئے۔مدعی مسمی اکبر خان …