ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نوید احمد کے زیر صدارت کرونا وائرس کے ایس او پی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایس ایس پی گلگت، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر گلگت، اے سی گلگت، اے سی دنیور، اے سی جگلوٹ، اے سی عمل درآمد، اے سیز یو ٹیز نے شرکت کی۔ ڈی سی گلگت نے اجلاس …