مردان: نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو ذبح کردیا
ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
تین نامعلوم افراد بالا خانے آکر دروازوں کو بند کرکے دونوں خواجہ سرا سلمانے اور نازوکہ کو چھری سے ذبح کردیا۔
اور ہمیشہ کی طرح ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
:اور پڑھیے