قبائلی علاقہ میں فائرنگ سے باپ بیٹا قتل، واقعہ کے بعد حالات کشیدہ

ضلع کرم : سینٹرل کرم چمکنی کے علاقے کودہ میں فائرنگ سے صورت خان نامی شخص بیٹے سمیت قتل جبکہ دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا فائرنگ کرنے والے چچا زاد بھائی بتائے جارہے ہیں جو موقع سے فرار ہوگئے جنازوں پر اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور ملزم کے گھر کو نذر آتش کردیا بتایا جاتا ہے کہ مقتولین اور قاتل چچا زاد بھائی ہیں اور ان کے درمیان آراضی کا تنازعہ ہے , واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button