کوہستان
صادق گیالوی
لوئر کوہستان میں تودہ گرنے سے دو معصوم بچے جانبحق ، تفصیلات کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقہ ششیل میں دونوں معصوم بچے سجاد اور مریم صبح کے وقت گھر سے نزدیک کھیل میں مشغول تھے کہ اچا نک مٹی کا تودہ گرنے سے موقع پر ہی جانبحق ہوگئے۔ اس خبر کے ملتے ہی خاندان کے سب ہی لوگوں میں رنج و غم سے برا حال ہے علاقے کی فضا سوگوار ہو گئی۔
1 Less than a minute
آنا اللہ و انا الیہ راجعون