پولیس نے نھنی عیشال کا قاتل لنڈی کوتل سے گرفتارکرلیا

لنڈی کوتل میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر پشاور کے علاقہ تہکال میں نھنی عیشال کو قتل کرنے والا فضل حیات کو گرفتار کرکے پشاور پولیس کے حوالہ کیا ، سب انسپکٹر عشرت شینواری

قاتل ایک حجرے میں سو رہا تھا جبکہ ہم نے چھاپہ مارا ، ٹیم میں ایس ایچ او جمرود اکبر آفریدی و انٹیلی جنس اہلکار بھی شامل تھے جنہوں نے سائنسی خطوط کے ذریعے مجرم کو ٹریس کیا تھا ، سب انسپکٹر عشرت شینواری

دو دن پہلے گھر میں شور مچانے پر اس ظالم چچا نے اپنی معصوم بھتیجی 7 سالہ عیشال کو گولی مار کر قتل کیا ہے اور فرار ہوا تھا ،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button