مشتاق حسین خان سی ای او سارگن انٹر پرائزز گلگت نے اپنی مدد آپ اور چاینہ عوام کی مدد سے کرونا پرٹیکشن کٹس کی گلگت بلتستان کے تمام کرونا سے متاثرہ ضلعوں میں تقسیم جاری ہے جو کہ ہر ضلع کے ڈی ایچ او اور ڈی ڈی سی صاحبان اور سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کے حوالے کی جا رہی ہے یہ امداد گکگت بلتستان کی آپنی مدد آپ کے تحت دی جانے والی سب سے بڑی میڈیکل امداد ہے جسمیں ڈاکڑ اور میڈیکل سٹاف کے لیے پی پی ای سوٹ کرونا پرٹیکشن چشمے سرجیکل دستانے اور سرجیکل ماسک شامل ہیں جبکہ تمام پولیس جوانوں کے لیے جنرل پروٹکشن کٹس کرونا سے حفاظت کے لیے خصوصی چشمے دستانے اور ماسک شامل ہیں گلگت شہر کی مرکزی مساجد میں نمازیوں کے لیے مفت ماسک اور دستانے تقسیم کرنے کے لیے مسجد انظامیہ کو حوالے کیے جاینگے اور عوام میں مفت ماسک کی تقسیم کے لیے شہر کے مختلف چوراہوں میں سٹال لگاے جایںگے ۔مشتاق حسین خان کی کاوشوں کو گلگت بلتستان کی عوام خراج تحسین پیش کرتے ہیں
0 1 minute read