چلاس سے
محمد قاسم
کمشنر دیامر استور فہیم خان آفریدی کا کرونا ٹیسٹ مثبت قرار.
تفصیل کے مطابق دیامر استور ڈویژن گلگت بلتستان کے کمشنر فہیم خان آفریدی جو کہ چار دن سے اپنے ہی گھر میں آئسو لیشن میں تھے. آک ان کے کرونا کے ٹیسٹ کا مثبت آیا, یاد رہے کہ ان کی کوئی بیرون ملک ٹریول ہسٹری نہیں ہے. جبکہ ان کے ذاتی آفس کا اسٹاف پہلے سے ہی ہوم کورینٹین ہیں.
0 Less than a minute