چترال (گل حماد فاروقی ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد زاہد شاہ نے کہا ہے کہ کم پسوں پر کاروبار ہو سکتا ہے لیکن اس کےلئے وژن کی ضرورت ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں معدنیات، ہائیڈرل پاور ، ماربل،سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں جس کے ذرایع تاجر بھرپور منافع …