Home اردو خبرٰیں وزیر اعلیٰ محمود خان باقی تینوں وزراء اعلیٰ سے بہترپرفارم کررہے ہیں۔ شوکت یوسفزئی

وزیر اعلیٰ محمود خان باقی تینوں وزراء اعلیٰ سے بہترپرفارم کررہے ہیں۔ شوکت یوسفزئی

4 second read
0
0
666

شانگلہ: صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ محمود خان باقی صوبوں کے وزراء اعلیٰ سے بہتر پرفارم کررہے ہیں، ان کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں صرف افواہیں ہیں۔ صوبائی وزیر محنت وثقافت نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کو تبدیل کرنے کی باتیں بے بنیاد اور افواہ ہیں۔جن میں کوئی صداقت نہیں وزیراعظم عمران خان محمود خان پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔وزیر اعلی محمود خان کی قیادت میں بڑے بڑے میگا پروجیکٹس ۔مکمل ہوئے اور صوبے میں ترقی کا نیا سفر شروع ہوا ہے۔وہ وزیراعظم عمران خان کے اہم کھلاڑی ہیں

Leave a Reply

Check Also

شانگلہ میں داخلہ مہم کا آغاز کردیا گیا، 9000 نئے طلباء داخل کرائیں جائینگے۔