عاصم سلیم باجوہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے اپنے آفس میں اسٹارٹ میٹنگ کی پوسٹ لگادی..یاد رہے کہ چند دنوں پہلے ہی انہیں وزیر اعظم کے معاون خصوصی کی نشست سونپی گئی تھی جس کے تحت اب انہوں نے باقاعدہ اپنی ذمہ داری نبھانا شروع کر دی ہے. اس سے پہلے وہ پاک چائینہ کوریڈور منصوبے میں اٹھوریٹی چیئرمین کی نشست کے تحت اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے
0 Less than a minute