،چترال: ضلعی انتطامیہ چترال نے قومی کرکٹر احمد شہزاد کوکرونا وائرس کی پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر داخلے سے روک دیا
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود کے مطابق کورونا وبا کے باعث ضلع میں باہر سے انے والوں کو داخلے کی اجازت نہیں، احمد شہزاد کو اپر دیر کے مقام پر روک دیا گیا، ٓٓ احمد شہزاد رہنے کے لئے چترال جا رہے تھے
انتظامیہ کے مطابق چترال انے والوں کو 14 دن کے لئے قرنطینہ میں رکھا جاتا ہے،
ضلعی انتظامیہ نے کمشنر کی ہدایت پر لواری ٹنل اور شندور پاس کورونا کے باعث بند کردیا ہے
0 Less than a minute