شانگلہ میں کرونا وائرس کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔

4 second read
0

شانگلہ میں کرونا وائرس کا تیسرا مثبت کیس سامنے آگیا کروڑہ کے علاقہ کنڈر سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ھوگئ ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا کے مطابق حسن شریف تبلیغی جماعت کے رکن ھیں اور چند روز قبل رحیم یار خان سے شانگلہ آئے ھیں کروڑہ ھسپتال میں ان کے نمونے لئے گئے آج ان کا کرونا وائرس ٹسٹ مثبت آیا ھے حسن شریف کے محلے کو سیل کردیا گیا ھے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ھے اور مقامی مسجد کو بھی سیل کردیا گیا ھے کروڑہ کی مختلف مساجد سے اعلانات کئے گئے ہیں کہ حسن شریف سے ملنےوالے لوگ رورل ھیلتھ سنٹر کروڑہ تشریف لے جایئں تاکہ انکی
سکریننگ ھوسکے
اب تک شانگلہ میں تین کنفرم کیسیز آئیں ہیں جن میں ایک ریکور ہوچکا ہے اور دو زیر علاج ہے تاہم کسی مریض کی موت واقع نہیں ہوئی ہے۔

Load More Related Articles
Load More By Our Correspondent
Load More In خبرٰیں

Leave a Reply

Check Also

شانگلہ پورن میں پک اپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی گھر کے دو خواتین جاں بحق چار افراد زخمی

شانگلہ کے علاقہ بر پورن میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو…