کرونا سے خیبر پختون خواہ کا پہلا پولیس کا سپاہی جانبحق, تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والا 36 سالہ پولیس کا جوان فہیم پشاور میں کرونا کی وبا سے لڑتے لڑتے اپنی جان کی بازی ہار گیا, کانسٹیبل بم ڈسپوژبل یونٹ نوشہرہ میں ڈیوٹی انجام دے رہا تھا اور کئی دنوں سے پشاور میں زیر علاج تھا.کانسٹیبل کی جسد خاکی چارسدہ روانہ کردی گئی جہاں پر ضلعی انتظامیہ اور چارسدہ پولیس آخری رسومات ادا کرے گی.
0 Less than a minute