وزیر اعلیٰ محمود خان باقی تینوں وزراء اعلیٰ سے بہترپرفارم کررہے ہیں۔ شوکت یوسفزئی

4 second read
0

شانگلہ: صوبائی وزیر محنت و ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ محمود خان باقی صوبوں کے وزراء اعلیٰ سے بہتر پرفارم کررہے ہیں، ان کی تبدیلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں صرف افواہیں ہیں۔ صوبائی وزیر محنت وثقافت نے منگل کے روز میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کو تبدیل کرنے کی باتیں بے بنیاد اور افواہ ہیں۔جن میں کوئی صداقت نہیں وزیراعظم عمران خان محمود خان پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں۔وزیر اعلی محمود خان کی قیادت میں بڑے بڑے میگا پروجیکٹس ۔مکمل ہوئے اور صوبے میں ترقی کا نیا سفر شروع ہوا ہے۔وہ وزیراعظم عمران خان کے اہم کھلاڑی ہیں

Load More Related Articles
Load More By Our Correspondent
Load More In خبرٰیں

Leave a Reply

Check Also

شانگلہ پورن میں پک اپ کھائی میں گرگئی، ایک ہی گھر کے دو خواتین جاں بحق چار افراد زخمی

شانگلہ کے علاقہ بر پورن میں پک اپ گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے دو…