اردوخبرٰیں

کار دریائے خان خوڑ میں گرنے سے دو افراد جاں بحق

شانگلہ کروڑا سے
سید نیاز احمد شاہ

شانگلہ کروڑا میں موٹر کار دریاۓ خان خوڑ میں جاگری 2افراد جاں بحق جبکہ ڈراٸیور شدید زخمی حالات میں سوات ریفر کردۓ گۓ ۔ضلع شانگلہ کے علاقے کروڑا شگٸ میں گاڑی نمبر 1998بونیر جیسے ڈرائیو اورنگزیب ولد جان محمد سکنہ لاہور نالا بشام چلا رہے تھے دریاۓ خان خوڑ میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگۓ جبکہ ڈراییور شدید زخمی ہو گئے جبکہ جاں بحق افراد میں روزی خان سکنہ لکی مروت جوکہ ایف سی اہلکار تھا داسو جارہاتھا دورسرا جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق بٹگرام سے بتایا جارہا نام فوری طور پر معلوم نہ ہوسکا زخمی ہونے والا ڈرائیور سید شریف منتقل کردیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button