جمعہ کے روز سوات میں مالم جبہ اسکی ریزورٹ میں منعقد کئے جانے والے چوتھے چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ میں سلالم کیٹیگری کے مقابلے ہوئے۔ یوکرائن کے اسکیئرز نے مردوں کی سلالم کیٹیگری کے تینوں میڈلزجیت لئے ۔ ویٹالی ایب نے طلائی تمغہ جبکہ نازاری پیٹرک اور مائیکولا ڈیچوک نے اس کیٹیگری میں بالترتیب …