گل حماد فاروق چترال میں کرونا وائریس کی وباء کے حلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے تحصیل میونسپل انتظامیہ کے عملہ کی تنخواہیں تین ماہ سے بند۔ غریب ملازمین کے گھروں میں فاقہ کشی تک نوبت پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جب سے کرونا وائریس کا وباء پھیلی ہے چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار دن رات اس موذی …