چترال: وادی کیلاش بریر میں نرالے انداز سے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس خوبصورت وادی میں دو ہزار پھل دار پودے مفت تقسیم کئے گئے اور پودے بھی لگواکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا مگر اس مرتبہ کسی اہم شحصیت کی بجائے علاقے کے خواتین اور بچوں سے پودے لگوائے گئے تاکہ ان میں ان …