رپورٹ: مہرین خالد ہر سال موسم سرما میں سوئی گیس ناردرن پائپ لائن لمیٹڈ کی طرف سے زیادہ لوڈ شیڈنگ سوئی گیس صارفین کے لیے کسی عذاب کے کم نہیں ہوتی کیونکہ ان صارفین کا سارا دارومدار سوئی گیس پر ہی ہوتا ہے اور دوران لوڈ شیڈنگ یہ لوگ بہت سے مسائل کا سامنا کرتے ہیں۔ ہر سال سوئی گیس …