مزاح کی داستان کا ایک اور باب اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ مزاحیہ شاعری کے بے تاج بادشاہ, ادیب, مصنف, ڈائریکٹراورایکٹر اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق اطہر شاہ خان عرف جیدی کی ولادت یکم جنوری، 1943ء بمقام رام پور, برطانوی ہندوستان میں ہوئی,1947 کو پاکستان ہجرت کی اور لاہور سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد پشاور سے ہائی سیکنڈری کراچی سے گیجویشن اور پھر پنجاب یونی ورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کی تعلیم مکمل کی. پاکستانی ڈرامہ نویس، مزاحیہ و سنجیدہ شاعر اور اداکار تھے۔ اپنے تخلیق کردہ مزاحیہ کردار “جیدی” سے پہچانے جاتے ہیں۔ اصلی نام اطہر شاہ خان تھا۔ مزاحیہ شاعری میں بھی “جیدی” تخلص کرتے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے پیش کردہ مزاحیہ مشاعروں کے سلسلہ “کشت زعفران” سے مزاحیہ شاعری میں مقبولیت حاصل کی۔ان کے مشہور ڈراموں جن میں انہوں نے خود بھی اداکاری کی اور ڈائریکٹ بھی کیا ان میں انتظار فرمائے, ہیلو ہیلو, برگر فیملی , جانے دو , آپ جناب , جیدی ان ٹربل, آشیانہ , کیسے کیسے خواب ,ہائے جیدی, پرابلم ہاؤس, اور با ادب با ملاحظہ ہوشیار شامل ہیں انکی وفات 10 مئی 2020ء کو انتقال کر گئے, وہ کئی عرصے سے شوگر اور گردے کے عارضے میں مبتلہ تھے.
-
Shangla residents want durable peace
Residents of Shangla staged a peace rally on Friday, blocking the Bisham-Swat road in Alpu… -
PNCA organized a three day Drama Festival
The three-day Drama Festival organized by the Pakistan National Council of the Arts (PNCA)… -
Snow Leopard Foundation Commemorates International Mountain Day 2024
Islamabad – The Snow Leopard Foundation (SLF) joins the global community in celebrating In…
Load More Related Articles
-
PNCA organized a three day Drama Festival
The three-day Drama Festival organized by the Pakistan National Council of the Arts (PNCA)… -
Martyred PTI workers laid to rest in Shangla
SHANGLA: A young worker of the Pakistan Tehreek-I-Insaf was buried in his ancestral gravey…
Load More By Our Correspondent
-
شوکت یوسفزئی کو اسلام اباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو ایک مرتبہ پھر اسلام اباد… -
خصوصی بچوں کیلئے بنوں میں خصوصی سکول
تحریر: مہرین خالد ضلع بنوں میں خصوصی بچوں کا واحد سرکاری اسکول جو خصوصی بچوں کو نئی زندگی …
Load More In اردو
Check Also
شوکت یوسفزئی کو اسلام اباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو ایک مرتبہ پھر اسلام اباد…