خیبر پختونخوا میں کل سے لاک ڈاؤن میں نرمی، دکانیں کھلی ہوگی
خیبر_پختونخواہ_کابینہ کا اجلاس حکومت کی اجازت پر مندرجہ_ذیل_کاروبار_کھلےاور_بند رہینگے.. موبائل فون اسمبلی ورکشاپس ، بک شاپس ، سٹیشنری ، کارپنٹر ، پلمبر ، الیکٹریشن ، نرسری ، پراپرٹی ڈیلرز ، لانڈری ، …