خیبر_پختونخواہ_کابینہ کا اجلاس حکومت کی اجازت پر مندرجہ_ذیل_کاروبار_کھلےاور_بند رہینگے..
موبائل فون اسمبلی ورکشاپس ، بک شاپس ، سٹیشنری ، کارپنٹر ، پلمبر ، الیکٹریشن ، نرسری ، پراپرٹی ڈیلرز ،
لانڈری ، بیکری ، دودھ و گوشت شاپ ، تندور ، کریانہ سٹور ، گاڑیوں کی آٹو ورکشاپس ، ادویات و پنسار سٹور ، سبزی و فروٹ شاپ ، پیٹرول پمپس ، ہر قسم کی منڈیاں ، زراعت کی تمام دکانیں ، تمام فرنچائز و بنک ، کنسٹرکشن انڈسٹری اور ان سے منسلک تمام دکانیں و ڈسٹری بیوشن سنٹرز ، تمام ویلڈنگ ، ماربل ، سٹیل ، سولر ، بیٹریز ، کیمیکل ، کانیں ، ریت ، بجری ، سیمنٹ اینٹ سپلائی شاپ و ڈیلر ، ٹیوب ویل ، بورنگ ، پمپس کی شاپس ، زرعی شعبے سے وابستہ مشینری و ٹریکٹر کے پرزوں کی دکانیں ، رکشہ ، ذاتی گاڑیوں اور مزدوروں کو لے جانے والی ڈیوٹی گاڑیاں
جبکہ
مندرجہ ذیل پر پابندی ہنوز برقرار است
تمام تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند ، یکم جون تک کسی قسم کے ٹیسٹ امتحان پر پابندی عائد رہے گی ، تمام شادی بیاہ کی تقریبات ، شادی ہال یا چار دیواری کے اندر پر پابندی ، سرکاری و غیر سرکاری اجتماعات پر تاحکم ثانی پابندی برقرار ، سرکاری اداروں میں سٹاف کی حاضری کو انتہائی کم رکھا جائے ، بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بند رہے گی ، جیلوں میں ملاقات پر پابندی ، سیر و تفریح کے مقامات بند رہیں گے ، تمام ہوٹلوں و ریسٹیورنٹس پر پابندی رہے گی صرف دفاتر اور میڈیسن کی دکانوں کو سپلائی کی جاۓ گی ، درزی ، حجام ، بیو ٹی پارلر، گارمنٹس ، جیولری ، کلاتھ مارکیٹ اور جنرل سٹور بھی بند رہیں گی…..