مردان میں دو خواجہ سراوں کا قتل

8 second read
0
مردان میں دو خواجہ سراوں کا قتل

 مردان: نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو ذبح کردیا

 ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا

 پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی

تین نامعلوم افراد بالا خانے آکر دروازوں کو بند کرکے دونوں خواجہ سرا سلمانے اور نازوکہ کو چھری سے ذبح کردیا۔

اور ہمیشہ کی طرح ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب

:اور پڑھیے

Three children allegedly assaulted in Haripur:

Load More Related Articles
Load More By Editor
Load More In اردو

Leave a Reply

Check Also

شوکت یوسفزئی کو اسلام اباد ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو ایک مرتبہ پھر اسلام اباد…