Home اردو خبرٰیں گلگت سے دو بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا گیا۔

گلگت سے دو بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا گیا۔

8 second read
0
0
456

گلگت:پاکستانی بارڈر کراس کرتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انڈیا کے 2 جاسوس گرفتار کر لئے

نور محمد وانی اور اس کے ساتھی فیروز احمد لون نے جاسوسی کا اعتراف کر لیا۔

دونوں جاسوسوں کا تعلق بانڈی پورہ جموں کشمیر سے ہے۔

انڈین آرمی نے ڈرا دھمکا کر انہیں جاسوسی پر مجبور کیا
جاسوسوں کا اعترافی بیان

Video courtesy; Gilgit Tv

بریکنگ نیوزگلگت:پاکستانی بارڈر کراس کرتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے انڈیا کے 2 جاسوس گرفتار کر لئے گلگت:نور…

Gepostet von Gilgit Tv am Freitag, 12. Juni 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وادی کیلاش بریر میں دو ہزار میوہ دار پودے مفت تقسیم کئے گئے

چترال: وادی کیلاش بریر میں نرالے انداز سے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس خوبصورت وادی …