خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ کے مختلف اداروں میں کام کرنے والے رجسٹرڈ ورکروں کو میرج اور ڈیتھ گرانٹس،معذوری پنشن اور جاں بحق ہونے کی صورت میں ان کے لواحقین کو پنشن دینے کے علاوہ ورکروں کے بچوں کو سو فیصد تعلیمی وظائف کی فراہمی کو یقینی بنانے اور صنعتی اورکان کنوں سمیت دیگر تمام ورکروں کی ای ایس ایس آئی …